مذہبی آزادی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اپنے مذہب کی پیروی کرنے کی آزادی؛ کسی کام کو کرنےکی اجازت جو مذہب نے دی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - اپنے مذہب کی پیروی کرنے کی آزادی؛ کسی کام کو کرنےکی اجازت جو مذہب نے دی ہو۔